زن و شو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عورت مرد، میاں بیوی، بیوی اور شوہر۔ "خاص ہندوستان کی خاک میں زن و شوہر کی باہمی محبت کا امتیازی خاصہ ہے۔" ( ١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٤، ٥٣١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'زن' کے ساتھ 'و' بطور حرف عطف لگا کر فارسی اسم 'شو' لگانے سے مرکب عطفی 'زن وشو' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو"کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - عورت مرد، میاں بیوی، بیوی اور شوہر۔ "خاص ہندوستان کی خاک میں زن و شوہر کی باہمی محبت کا امتیازی خاصہ ہے۔" ( ١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٤، ٥٣١ )
جنس: مذکر